میکسیکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، مہلک وائرس کے مریضوںکی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی

جمعرات 25 جون 2020 12:53

میکسیکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، مہلک وائرس کے مریضوںکی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی
میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2020ء) میکسیکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 947افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ملک بھر میں مہلک وائرس کے مصدقہ مریضوںکی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو میں اب تک کورونا وائرس سے 24324 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

میکسیکو کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 947 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے 5473 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 196847 ہوگئی ہے۔ میکسیکو میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 23ہزار سے زائد ہے۔ میکسیکو میں کورونا وائرس کا پہلا کیس اس سال کے اوائل میں سامنے آیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی