کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا سوزوکی سٹینڈ اور بازار کا دورہ

جمعرات 25 جون 2020 15:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2020ء) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا سوزوکی سٹینڈ اور بازار کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ نے ایس او پیزپر عمل درآمد کے حوالے سے سوزوکی سٹینڈ اور بازار کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

کرایوں کے حوالے سے لوگوں سے موصول شکایات کے بارے میں مسافروں سے دریافت کیا اور سٹینڈ انتظامیہ کو کرایہ نامہ پرپوری طرح عمل درآمد سے متعلق ہدایات جاری کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے ہوٹلز، حجام، کریانہ، کپٹرے اور دیگر کئی دکانوں کا دورہ کیا، دکانداروں اور شہریوں سے ملاقات کی اور کورونا سے بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر/ایس او پیزسے متعلق ہدایات جاری کیں۔شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پرعمل درآمد کو یقینی بنانے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا