پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے، سروے رپورٹ

جمعہ 17 جولائی 2020 15:06

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے، سروے رپورٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2020ء) پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں 400 سے زائد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ ور افراد نے کیا۔

(جاری ہے)

دنیا کورونا وائرس کی وبا کو کب تک قابو میں کرلے گی اس سوال کے جواب میں 55 فی صد ڈاکٹروں نے کہا کہ اس میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے جب کہ 41 فیصد کا خیال تھا کے کچھ مہینے لگ سکتے ہیں۔

دوسری جانب 4 فیصد ڈاکٹروں کا اندازہ تھا کے چند ہفتوں میں دنیا کورونا وائرس پر قابو پا لے گی۔سروے میں شامل 66 فی صد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک افراد نے حکومت کو حالات میں بہتری تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا البتہ 4 فیصد کا خیال تھا کہ لاک ڈاؤن عید الاضحیٰ تک جاری رہنا چاہیے جب کہ 8 فی صد نے لاک ڈاؤن فوراً ختم کرنے کا کہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی