اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

منگل 8 ستمبر 2020 16:55

اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2020ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو کا خطرہ بدستور برقرار ہے ، اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، اگست کے اوائل میں آئوٹ فال روڈ ڈسپوزل اسٹیشن سے حاصل کیے ۔

(جاری ہے)

گلشن راوی اور ملتان روڈ ڈسپوزل اسٹیشن سے لیے گئے سیوریج کے ایک ایک نمونے کا قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں تجزیہ کرنے کے بعد تمام سیمپلز میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی، لاہور میں پولیو وائرس ٹائپ ون کی موجودگی بدستور سنگین خطرہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط