کراچی،88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ 19 کی تصدیق

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:59

کراچی،88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ 19 کی تصدیق
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) محکمہ تعلیم سندھ نے 88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ19کی تصدیق کردی ہے، تعلیمی ادارے مزید مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی مزید کوویڈ ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی کورونا کیسز میں اضافہ سامنے آیا ہے، محکمہ تعلیم ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں 13ہزار5سوتدریسی و غیر تدریسی عملے کے کوویڈ ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ 25سوتدریسی و غیر تدریسی عملے کے ٹیسٹ کے نتائج محکمہ تعلیم کو موصول ہوگئے ہیں۔

نتائج کے مطابق 88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ19کی تصدیق ہوئی ہے ، یہ تناسب تقریباڈھائی فیصد بنتا ہے جبکہ مزید 11ہزار تدریسی و غیر تدریسی عملے کے کورونا کے نتائج آنا باقی ہیں۔تدریسی عمل کو مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے پر عملدرآمد یا نظر ثانی کا فیصلہ مزید کوویڈٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط