ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز

مجموعی طور پر ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں 8 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،ڈی سی راولپنڈی

پیر 21 ستمبر 2020 15:23

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی پولیو ٹیمیں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف رہیں ، ڈی سی راولپنڈی کے مطابق مجموعی طور پر ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں 8 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈی سی راولپنڈی کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ راولپنڈی پولیس،ٹائیگر فورس۔ وی فورس اور سول ڈیفنس اہلکار موجود رہینگے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے کی صورت میں پولیس تعاون کرے گی پولیو مہم اکیس ستمبر اے پچیس ستمبر تک جاری رہے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی