احتیاطی تدابیر سے پہلوتہی،سعودی عرب میں کیس بڑھ سکتے ہیں، وزیرصحت

جب بھی محفوظ اور موثر ویکسین دستیاب ہوئی اسے سعودی عرب میں استعمال کے لیے حاصل کیا جائے گا،بیان

منگل 20 اکتوبر 2020 13:45

احتیاطی تدابیر سے پہلوتہی،سعودی عرب میں کیس بڑھ سکتے ہیں، وزیرصحت
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگراس مہلک وبا سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کونظرانداز کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر مملکت میں کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہا کہ اس وقت متعدد ممالک میں کووِڈ-19 کی وبا کی دوسری لہر چل رہی ہے اور اس کا بنیادی سبب لوگوں کا پیشگی احتیاطی تدابیر کی پاسداری نہ کرنا اور چہروں پر ماسک نہ پہننا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر صحت توفیق الربیعہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جونہی کرونا وائرس کے علاج کی کوئی محفوظ اور موثر ویکسین دستیاب ہوتی ہے تو اس کو سعودی عرب میں استعمال کے لیے حاصل کیا جائے گا۔انھوں نے عوام پر زوردیا کہ ان میں سے چند ایک کے افعال سے مملکت کے سیکڑوں افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔انھوں نے ٹویٹر پرلکھا ہی:ہم ہرکسی سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہ تحفظِ صحت کے لیے احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی جائے۔ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور بعض کی ناکامی سے ہر کوئی متاثر ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط