ہم نے کسی مریض اور اس کے اہلخانہ سے پیسوں کا مطالبہ نہیں کیا، نجی ہسپتال انتظامیہ

جمعرات 22 اکتوبر 2020 17:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع نجی اسپتال کے ڈاکٹر طارق چندریگر نے کہا ہے کہ ہم نے مسکن چورنگی دھماکے میں زخمی ہونے والے کسی مریض اور اس کے اہل خانہ سے پیسوں کا مطالبہ نہیں کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کراچی کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں دھماکے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلشن اقبال میں واقع نجی اسپتال کے ڈاکٹر طارق چندریگر نے کہا کہ گزشتہ روز کے دھماکے پر بہت افسوس ہوا۔

ڈاکٹر طارق چندریگر نے کہا کہ ہمارے پاس 18 زخمی آئے تھے جبکہ واقعے میں دو لوگ جاں بحق ہوئے۔ ڈاکٹر طارق نے کہا کہ مریضوں کے ایڈوانس سرجیکل پروسیجر کئے گئے۔انہوںنے کہا کہ ہم نے کسی مریض اور اس کے اہل خانہ سے پیسوں کا مطالبہ نہیں کیا کیونکہ اسپتال کی پالیسی ہے کہ کسی مریض سے پہلے پیسے نہیں مانگے جاتے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی