پشاور، کورونا سے صحتیاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا

صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، کورونا سے بچائوکی ویکسین فی الحال دستیاب نہیں، ڈاکٹر ضیاء الحق

منگل 24 نومبر 2020 16:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا سے صحت یاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا،وائس چانسلر خیبر میڈیکل ڈاکٹر ضیاء الحق کے مطابق کورونا سے کسی شخص کے دوبارہ متاثر ہونے پر تحقیق کر رہے ہیں، کورونا سے دوبارہ متاثر ہونے کے ایک سے زائد کیسز بھی ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ روزانہ ڈیڑھ ہزار کورونا ٹیسٹ کر رہے ہیں، کورونا ٹیسٹ کی استعداد یومیہ 3 ہزار تک بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ڈاکٹر ضیاء الحق کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، کورونا سے بچاو کی ویکسین فی الحال دستیاب نہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام ایس او پیز کا خیال رکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی