کراچی، ریبیز کنٹرول سے متعلق جواب ہائی کورٹ میں جمع

بدھ 2 دسمبر 2020 16:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) حکومت سندھ نے ماسٹر پروگرام فار ریبیز کنٹرول سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادیا ، سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کی ویکیسن کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پروجیکٹ ڈائریکٹر سے سوال کیا کہ صبح کیس لگا ہوا ہوتا ہیآپ کیوں نہیں آتی کیس کی سماعت کے دوران صوبائی حکومت کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا، ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو جواب کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیا۔

(جاری ہے)

عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر 2020 سے مارچ 2021 تک تمام چیزیں کنٹرول کرلیں گے،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ شہریار مہر نے عدالت کو بتایا کہ تین ماہ میں پرائمری سیکشن مکمل ہوگا، پروگرام مکمل تین سال میں ہوگا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سندھ لوکل گورئمنٹ ایکٹ 2013 کے بائی لائز بنا لیں، محکمہ بلدیات حکام نے کہا کہ بائی لائز بنانے کے لئے ہمیں تین ماہ کا ٹائم دیا جائے۔اس پر عدالت نے سیکریٹری محکمہ بلدیات کو ڈیڑھ ماہ میں بائی لائز بنانے کی ہدایت کردی جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے درخواستوں کی مزید سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار