بند کریں
صحت صحت کی خبریںشمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 29ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2014 - 16:51:27 وقت اشاعت: 19/03/2014 - 16:44:19 وقت اشاعت: 19/03/2014 - 16:42:52 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 22:39:14 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 22:33:35 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 20:32:39 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 19:47:44 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 16:50:28 وقت اشاعت: 18/03/2014 - 16:02:32 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 20:14:31 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 20:12:02

شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 29ہوگئی

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 29ہوگئی ۔محکمہ صحت کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا ، گیارہ ماہ کی بچی سپنا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق بچی کو ایک بار بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے۔،پشاور میں دو اور بنوں میں پولیو کے دو کیسز پہلے ہی سامنے آچکے ہیں جبکہ سندھ میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 29ہوچکی ہے۔

18/03/2014 - 20:32:39 :وقت اشاعت