طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

پیر 7 اپریل 2014 15:45

طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ جن قیدیوں کے خلاف عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ہیں انہیں مرحلہ وار رہا کرنے پر حکومت متفق ہوگئی ہے۔پشار میں جیو نیوز کے نمائندے شکیل فرمان علی سے گفت گو میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند کا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومت کے پاس ایک دوسرے کے قیدی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم شاید دونوں کو قیدیوں کی صحیح تعداد کا علم نہیں ہے۔ جن قیدیوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ہیں حکومت انہیں مرحلہ وار رہا کرنے پر متفق ہوگئی ہے۔ رستم شاہ مہمند نے کہا کہ آئندہ ملاقات میں طالبان قیادت کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے بارے میں بات ہوگی اورطالبان قیادت سے بچو ں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے پر بھی بات ہوگی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان سے مستقل جنگ بندی کا کہیں گے تاکہ سارے معاملات کا احاطہ ہو۔ اعتماد کی فضاء بن جائے تو ہوسکتا ہے کہ مذاکرات کسی قریبی علاقے میں ہوں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی