کوروناسے دنیا بھر میں ایک ارب 60کروڑ 80لاکھ بچے تعلیم سے محروم

دنیا بھر میں14 ممالک گزشتہ برس مارچ سے رواں برس فروری تک زیادہ تر لاک ڈائو ن میں رہے،یونیسیف

بدھ 3 مارچ 2021 15:27

کوروناسے دنیا بھر میں ایک ارب 60کروڑ 80لاکھ بچے تعلیم سے محروم
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسف نے بتایا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف جاری اقدامات کے سبب دنیا بھر میں گزشتہ ایک برس سے ایک ارب60کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یونیسیف نے بتایاکہ دوارب ایک کروڑ 40لاکھ بچے اپنے درس کے تین چوتھائی حصے سے محروم رہے۔ یونیسیف کی ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ہینریٹا فور نے اس صورتحال کو تباہ کن تعلیمی بحران قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اس ادارے کے مطابق 14 ممالک گزشتہ برس مارچ سے رواں برس فروری تک زیادہ تر لاک ڈائو ن میں رہے۔ ان میں سے دو تہائی لاطینی امریکا اور کیریبیئن کے ممالک ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی