جرمنی میں کورونا کیسز میں کمی

ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنےکے اشارے

بدھ 16 جون 2021 11:03

جرمنی میں کورونا کیسز میں کمی
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جون2021ء) جرمنی میں ماسک پہنے کی شرط سے پریشان لوگوں کے لئے وہ خوش خبری ائی ہے ، جس کا وہ ایک سال سے انتظار کررہے تھے ، جرمن وزیر نے اس حوالے سے اہم ہدایت جاری کر دی ہے ، دوسری طرف ایک سیاسی رہنما نے حکومت کی جانب سے تاخیری حربوں پر عدالت سے رجوع کا بھی عندیہ دیا ہے۔ کورونا کیسز کو کنٹرول کرنے کے لیے ماسک پہنے کے شرط نے عوام کو پریشان کردیا جبکہ گرمی کے موسم میں منہ ڈھانپ کر رکھنا،بالخصوص گرمی کے موسم میں کافی پریشانی کا سبب بنتا ہے ، لیکن اب جرمنی میں ماسک کی شرط ختم ہونے کا مضبوط اشاره دے جارہے ہیں ۔

، وزیر انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں نمایا کمی ہورہی ہیں ، ایسے میں جرمن ریاستوں کو اس بارے میں سوچنا چاہئے کہ کیا اب بھی ماسک پہنے کی شرط برقرار رکھنے کی ضرورت ہے یا نہیں ان کا کتنا تھا کہ ماسک کی شرط سے و اسکولوں کے بچے بھی متاثر ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیر انصاف نے یہ بات ایسے موقع پرکہی ہے ، جب جرمنی میں گزشتہ ہفتے کورونا کیسز میں نمایا کمی دیکھنے میں ائی ہیں جبکہ ایک ہفتہ پہلے یہ تعداد 2440 تھی ۔

دوسری طرف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی اس بات پر زور دیا ھے کہ کورونا کسیز میں نمایا کمی رونما ہورہی جس کی وجہ سے ماسک کا استعمال مخصوص کرنا چاہیے اور غیر ضروری مواقعوں پر ماسک کی پابندی فوری ہٹائی جائے ، انہوں نے کہا کہ اگر جرمنی کی ریاستیں ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان نہیں کرینگے تو ہم عدالتوں سے رجوع کرینگے اور عدالتیں ہی پابندی ختم کرنے کا حکم دے سکتی ہیں ، حکومت کو چاہیے کہ ماسک کو مخصوص کرنے اورمکمل ختم کرنے کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ کورونا کیسز کو قابو کرنے کے لیے نئے ماسک کے بغیر پالیسیاں لائی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی