بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں پولیو کے ایک نیا پولیو کیس سامنے آگیا ،ڈاکٹروں نے بھی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ،2011 کے دوران بلوچستان میں 73 پولیو کیسز میں سے 22 کیس قلعہ عبداللہ میں رپورٹ ہوئے تھے رپورٹ

جمعرات 24 جولائی 2014 21:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) صوبائی حکومت کے بلند و بانگ دعووٴں کے باوجود بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں پولیو کے ایک نیا پولیو کیس سامنے آگیا یونیسف ذرائع کے مطابق پولیووائرس ڈسٹرکٹ قلعہ عبدللہ کی یونین کونسل مائیزئی کی ایک اٹھارہ ماہ کی بچی میں پایا گیا ڈاکٹروں نے بھی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

(جاری ہے)

یونیسف ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار ہونے والی بچی کا خاندان کراچی میں گزشتہ چار برس سے رہائش پذیر تھا اور رواں سال قلعہ عبداللہ منتقل ہوگیا۔ نئے کیس کے انکشاف کے ساتھ ہی پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔کوئٹہ میں پولیووائرس کی موجودگی کی اطلاعات کے باعث اس سال جون میں بلوچستان حکومت نے ایمرجنسی پولیو مہم شروع کی تھی۔صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے بتا یا کہ سال 2011 کے دوران بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے 73 پولیو کیسز میں سے 22 کیس قلعہ عبداللہ میں رپورٹ ہوئے تھے۔بلوچ کے مطابق وہ سال بلوچستان کیلئے بدترین سال تھاانہوں نے کہا کہ محکمہ صوبے سے پولیو کے خامتے کے لیے پر عزم ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی