ملتان میں سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس کی میڈیسن مینجمنٹ بارے ٹریننگ کروائی جائے گی ، عمران سکند رسیکرٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ

منگل 21 ستمبر 2021 14:20

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2021ء) ملتان کے  سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس کی میڈیسن مینجمنٹ بارے ٹریننگ کروائی جائے گی۔سیکرٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندرنےمحکمہ صحت کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  کہا  کہ اس ٹریننگ میں کورونا کے علاوہ دیگر وبائی امراض پربھی توجہ دی جائے۔۔ عمران سکندرنے مزید کہاکہ ڈینگی سرویلنس، ای پی آئی،انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ 15 تا18 سال کی عمر کے بچوں کی کرونا ویکسینیشن کیلئے محکمہ تعلیم کے ساتھ مل کر کام کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈیلوری بارے شکایات کا کوئی افسر متحمل نہیں ہوسکتا۔سیکرٹری عمران سکندر نے ہدایت کی کہ کورونا  ویکسی نیشن کے اہداف حاصل کرنے کےلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔اس موقع پرکمشنرملتان ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ پولیو اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر عمل پیرا ہیں اور نو ویکسی نیشن نو سروس کو عملی طور پر نافذ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈویژن کے کسی مرکز صحت میں ادویات کی کمی نہیں  ہے ۔کمشنرنے کہا کہ صحت بارے ترقیاتی سکیموں میں کمشنر آفس بھرپور معاونت فراہم کر رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی