خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی سمینار کا انعقاد

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 15:14

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی سمینار کا انعقاد
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2021ء) خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر روفینہ سومرو نیشنل لیاقت ہسپتال کراچی تھی۔ چیئرمین سرجری ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر ماہ منیر نے تمام مہمانو ں کو خوش آمدید کہااور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں قائم مفت بریسٹ کینسر کیمپ کے بارے میں مقررین کو آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے اور ہم اس کوششوں میں ہے کہ ہم خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ون سٹاپ بریسٹ کینسر کلینک کا قیام وجود میں لائیں  اور ہم بریسٹ کینسر سرجری میں فیلو شپ کے سہولیات بھی فراہم کرینگے۔تقریب میں مقررین سے اپنے خطاب میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ارم صابر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ کے عوام کی سہولت کے لئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اکتوبر کے پورے مہینے میں مفت کیمپ کا انعقاد  ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں اب تک تقریبا500کے قریب خواتین کے مفت معائنہ ہو چکا ہیں جس میں 40سال سے زائد تقریبا 200خواتین اور چالیس سال سے کم عمر کے تقریبا 300کے قریب خواتین کا مفت معائنہ ہوا جس میں تقریبا 12ایسی  خواتین تھی جن کا با ئیوپسی ٹیسٹ کے نمونے متعلقہ لیبارٹری بھیج دئیے گئے۔تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر روفینہ سومرو کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی پہلی خاتون ہے جس نے بریسٹ سرجری میں ایف سی پی ایس 1991میں کیا جب پاکستان میں اس سرجری کا تصور بھی نہیں تھا1994میں پہلی دفعہ کراچی میں بریسٹ کینسر کلینک وجود میں آیاپاکستان میں اعداد وشمار کے مطابق ہر سال تقریبا 13766بریسٹ کینسر کے مریضوں کی تشخیص ہوتی ہے اور تقریبا 7000بریسٹ کینسر کی سرجریاں ہوتی ہے۔

پروگرام کے آخر میں ڈاکٹر روفینہ سومرو نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ میں بریسٹ کینسر کے سہولیات کو بہت سراہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے