مظفرگڑھ،چوک سرور شہید میں روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز

منگل 16 نومبر 2021 13:16

مظفرگڑھ،چوک سرور شہید میں  روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2021ء) پنجاب کے دیگر شہروں کی  طرح  چوک سرور شہید میں بھی روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید ڈاکٹر ضیا انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو 15 نومبر تا 27 نومبر یہ ویکسین لگائی جاے گی ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک شرور شہید کی طرف سے بھی میونسپل کمیٹی حدود میں 15 ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر 21734 بچوں کو ویکسن لگائیں گی، انہوں نے شہریوں سے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی