پیرا شوٹ کے ذریعے آنیوالوں نے پیپلز پارٹی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ‘ سردار حر بخاری

منگل 28 اکتوبر 2014 11:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو دوبارہ پاؤں پرکھڑا کرنا ہے تو نظریاتی کارکنوں کو عزت دینا ہو گی ،پیرا شوٹ کے ذریعے آنے والوں نے پارٹی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ،وقت ثابت کرے گا اس طرح آنے والے پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کیلئے ایک سازش کے تحت آئے ۔

(جاری ہے)

اپنے دفتر میں نظریاتی کارکنوں سے رابطے بڑھانے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ،پارٹیاں کارکنوں سے بنتی ہیں لیکن موجودہ نام نہاد قیادت اس حقیقت سے قطعی نا واقف ہے ۔ ناہید خان اور صفدر عباسی کی قیادت میں نظریاتی کارکن پارٹی کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انشا اللہ سر خروہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھٹو شہید اور بی بی شہید نے کارکنوں کوعزت دی جبکہ موجودہ نام نہاد قیادت نے کارکنوں کو نظر انداز کر کے پیراشوٹ کے ذریعے آنے والوں کو سیاہ سفید کا مالک بنا دیا ہے ۔ وہ وقت دورنہیں جب یہ ثابت ہو جائے گا اس طرح سے آنے والے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی جماعت پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کے لئے آئے تھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی