- Home
- Health
- Health News
- لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی نے قوم کو ذہنی مریض بنادیا، حکمران آئی ایم ایف کو خوش کررہے ہیں‘ناصر ..
لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی نے قوم کو ذہنی مریض بنادیا، حکمران آئی ایم ایف کو خوش کررہے ہیں‘ناصر رمضان گجر
منگل 28 اکتوبر 2014 13:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 52پیسے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی نے قوم کو ذہنی مریض بنادیا ہے ، لوگ بجلی بل دیکھ کر خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ حکمران آئی ایم ایف کو خوش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اپنی رولنگ میں فیول ایڈجسٹمنٹ فارمولہ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے فارمولہ کو غلط قرار دے چکی ہے انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں ہرماہ پاور کمپنیوں کی بجلی کی فی یونٹ قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اضافہ کردیا جاتا ہے۔جبکہ رواں سال پن بجلی گھروں نے9کروڑ 30لاکھ یونٹ زائد بجلی مہیا کی جبکہ واپڈا پن بجلی گھروں نے اگست 2014میں قومی نظام کو 2ارب 23کروڑ 60لاکھ یونٹ بجلی فراہم کی ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر