بلوچستان سے مزید تین پولیو کے کیسز سامنے آ گئے ، تعداد 235تک پہنچ گئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 235 تک پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پیرامیڈیکل اسٹاف کو سیاسی مداخلت کا سامنا ہے جسکی وجہ سے انسداد پولیو مہم میں مشکلات ہوتی ہیں۔ بلوچستان میں تین نئے پولیو کسیز آنے کے بعد صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
ہیلتھ ورکرز ویکسی نیشن کی پہلی خوراک کا عمل جلد مکمل کریں ،ڈاکٹر اسماعیل میمن نجی شعبہ صحت کے ہیلتھ ورکرزکو بھی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
دانتوں کے علاج کیلئے معیاری ہسپتال و قت کی اہم ضرورت ہے ،ڈاکٹر فیصل ڈینٹسٹری میں سپیشلائیزیشن کے لیے ہر سال 8 سی12 ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
مٹھاس کا استعمال قوت مدافعت کمزور بنا سکتا ہے،نئی تحقیق
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
اردن میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو وزرا مستعفی حکومت کے ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر دونوں وزرا نے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
کورونا وبا سے متاثرہ مزید 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،ایک ہزار 392 نئے کیسز رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
غیر ماسک پہنے گفتگو کووڈ کو پھیلانے کے لیے کافی ہے،نئی تحقیق کسی بھی قسم کا فیس ماسک پہننا ہوا میں موجود وائرل ذرات ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت نئی قسم میں ایسی میوٹیشن دریافت ہوئی ہے جو ویکسینز کی افادیت ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 3 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-02-27
-
کووڈ ٹو کی لپیٹ میں آنے والے دٴْنیا بھر کے 92 ممالک میں پاکستان بھی شامل پاکستان میں سارس کووڈ ٹو کی تشخیص کے حوالے ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-27
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.