24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ

پیر 29 اگست 2022 15:18

24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز رپورٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2022ء) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 113 نئے کیسز سامنے آئے ہیںجس سے بھر میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 520,810 ہو چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک صوبہ بھر میں 504,276 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے کورونا وائرس سے 69 ،فیصل آباد سے 14 ،راولپنڈی سے 12 ،بہاولپور، چکوال، جھنگ، ننکانہ صاحب، پاکپتن اور سیالکوٹ سے 2،2 ،گوجرانولہ، گجرات، مظفرگڑھ، سرگودھا، شیخوپورہ اور وہاڑی سے 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط