پشاور پولیو مہم برس سے کم عمر 57 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے

انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات دفعہ 144نافذ

اتوار 23 نومبر 2014 14:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) پشاور شہر کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو اتوار کو جاری رہی 5 برس سے کم عمر 57 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کی 97 یونین کونسلز میں جاری ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 برس سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کی ویکسین دی گئی اس سلسلے میں 4ہزار 260 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو 57 ہزار بچوں میں اس موذی مرض کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے خصوصی ویکسی نیشن کرتی رہیں انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، انسداد پولیو کے رضاکاروں کے تحفظ کے لئے 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں  ضلع بھر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی کی گئی تھی -

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط