بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ ، پولیو ورکرز پر فائرنگ کے بعد پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشتبہ افرادزیرحراست

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/11/2014 - 21:13:41 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 20:19:20 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 20:17:18 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 20:10:53 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 20:07:04 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 20:05:52 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 19:55:18 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 19:52:36 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 19:12:07 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 19:07:39 وقت اشاعت: 26/11/2014 - 19:07:39

کوئٹہ ، پولیو ورکرز پر فائرنگ کے بعد پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشتبہ افرادزیرحراست

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پولیو ورکرز کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش جاری ہے ۔

26/11/2014 - 20:05:52 :وقت اشاعت