بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،رواں سا ل کیسز کی تعداد 21 ہوگئی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے رواں سال بلوچستان میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبدالله کے تیرہ ماہ کے بچے عنایت الله میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

Your Thoughts and Comments