پنجاب کے نو اضلاع میں 29دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے لیے سکیورٹی فراہم کر دی گئی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) پنجاب کے نو اضلاع میں 29دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے لیے سکیورٹی فراہم کر دی گئی ، ہر ضلع میں پولیس کے زیرنگرانی پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سکیورٹی میں کمی کے باعث ملتوی ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آغاز 29دسمبر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کے مطابق موبائل پٹرولنگ ٹیموں سمیت 20ہزار اہلکار پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی حفاظت کرینگے،ہر پولیو ٹیم کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے،جبکہ متعلقہ تھانے کو بھی اطلاع دی جائے گی۔

پولیو کے قطرے پلانے کے دوران حساس یونین کونسلز میں پولیس موبائل پٹرولنگ بھی جاری رہے گی۔لاہور،راولپنڈی،ڈیرہ غازی خان،میانوالی،ملتان،مظفرگڑھ،راجن پور رحیم یار خان اور شیخوپورہ میں 58لاکھ 96ہزار 940بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جسکے لئے 2800پولیو ٹیمیں فرائض سرانجام دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط