- Home
- Health
- Health News
- لاہور سمیت پنجاب کے 9اضلاع میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 58لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے ..
لاہور سمیت پنجاب کے 9اضلاع میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 58لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ‘ ترجمان
پیر 29 دسمبر 2014 13:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے 9اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، مہم کے دوران 58لاکھ سے زائد بچوں کو مرض سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے ۔
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سکیورٹی کی فراہمی کے بعد پیر کے روز سے صوبے کے 9اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ہے لیکن صوبے بھر میں چھائی دھند اور سردی کے باعث مہم تاخیر سے شروع ہوئی،مہم کا آغاز ساڑھے آٹھ بجے کی بجائے صبح دس بجے سے ہوا۔
لاہور، راولپنڈی ، ڈیرہ غازی خان،میانوالی،ملتان،مظفرگڑھ،راجن پور رحیم یار خان اور شیخوپورہ میں پانچ سال سے کم عمر 58لاکھ 96ہزار 940بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، پولیو ٹیموں کیساتھ متعلقہ تھانے کا ایک ایک اہلکار تعینات کیا گیاجبکہ حساس یونین کونسلز میں پولیس موبائل پٹرولنگ بھی جاری رہی۔Browse Latest Health News in Urdu
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں