بند کریں
صحت صحت کی خبریں لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ،شیرازکامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2015 - 14:40:40 وقت اشاعت: 13/01/2015 - 14:24:58 وقت اشاعت: 13/01/2015 - 13:42:12 وقت اشاعت: 13/01/2015 - 13:34:48 وقت اشاعت: 13/01/2015 - 12:40:40 وقت اشاعت: 13/01/2015 - 12:32:15 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 23:27:19 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 23:20:35 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 23:18:45 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 23:00:42 وقت اشاعت: 12/01/2015 - 21:52:15

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ،شیرازکامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء)لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں میرمحمدروڈ پرپولیس مقابلے کے دوران شیرازکامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم پولیس پر دستی بم حملوں میں بھی ملوث تھا۔

13/01/2015 - 12:32:15 :وقت اشاعت