- Home
- Health
- Health News
- بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے ..
بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف
منگل 26 ستمبر 2023 21:53

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی ایوستن انجکشن لگائے جانے سے 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے نجی ہسپتال کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سجاد نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ایوسٹن انجکشن سے انکے کلینک پر جو انجکشن لگائے گئے تھے ان میں سے 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہوئی ہے جن میں زیادہ تر مریضوں کی بینائی مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے اور دو تین مریضوں کی بینائی جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے تاہم ان مریضوں کو لاہور،ملتان اور ساہیوال کے بڑے ہسپتالوں میں ریفر کردیا گیا ہے ہم یہ انجکشن اپنی ڈیمانڈ کے مطابق لاہور یا کراچی سے منگواتے تھے ہمارے سٹاک میں ایوسٹن کا کوئی انجکشن موجود نہیں یہ انجکشن زیادہ تر شوگر کے مریضوں کی آنکھ کی پتلی پچھلی جانب سے خراب ہونے پر لگائے جاتے ہیں اس سلسلہ میں جب دیگر ہسپتالوں سے بھی معلومات لینے کی کوشش کی تو وہاں سے ابھی تک کسی مریض کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں ملی نجی ہسپتال میں ابھی تک کوئی اور مریض سامنے نہیں آیا محکمہ صحت کی جانب سے تاحال اس بارے کسی قسم کی تحقیقات بھی سامنے نہیں آسکیں۔
Browse Latest Health News in Urdu
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ
ملک بھرمیں ورلڈ ایڈز ڈے منایا گیا
پنجاب حکومت کا انسانی اعضاء عطیہ کرنیوالوں کی رجسٹریشن کیلئے نادرا کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کا فیصلہ
جہلم میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ، دولاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم
حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائدکر دی
ڈینگی کے وار نہ تھم سکے ، پنجاب میں 181نئے کیسز رپورٹ
دنیا بھر میں42کروڑ سے زائد لوگ شوگر میں مبتلا ہے پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ تین لاکھ ..
صوبے بھر میں 139نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
پاکستان میں پہلی بار فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز کا انکشاف، ایک شخص جاں بحق
وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ
صوبے بھر میں 156 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
ملتان میں ڈینگی کے 17 کیس رپورٹ
پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ماہرین
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ناک، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا
پنجاب میں24گھنٹے کے دوران 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
پنجاب بھرمیں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا
آشوب چشم کی وباء نے بھکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لیناشروع کر دیا ،کے27 متاثرہ افراد ہسپتال پہنچ گئے
پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آئی سرجنز کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت
بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف
بہاولپور میں بھی انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا
بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
ہرشخص روزانہ کم ازکم 30 منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہ سکتاہے، ماہر امراض قلب