29 مارچ تحریک انصاف کی کامیابی کادن ہوگا سلطان محمودبھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔سلطان محمودہی ریاست جموں کشمیر کے وہ واحد لیڈرہیں جنہوں نے بے لوث اوربے باک طریقے سے بین الاقوامی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کواجاگر کیا اوربھارتی بربریت کودنیابھر میں بے نقاب کیابیرسٹرسلطان محمود کے دورحکومت میں آزادکشمیرمیں بے شمار ترقیاتی کام ہوئے میرٹ کی پامالی کاخاتمہ ہوا‘کرپشن سے پاک نظام حکومت چلاکر انہوں نے کشمیری عوام کی بھرپورنمائندگی کی ‘

بزرگ سیاسی رہنما سابق وزیرصحت سردارمحمد اصغرآفندی کی بات چیت

بدھ 25 مارچ 2015 14:24

عباسپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) بزرگ سیاسی رہنما سابق وزیرصحت سردارمحمد اصغرآفندی نے کہاکہ 29 مارچ تحریک انصاف کی کامیابی کادن ہوگا سلطان محمودبھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔سلطان محمودہی ریاست جموں کشمیر کے وہ واحد لیڈرہیں جنہوں نے بے لوث اوربے باک طریقے سے بین الاقوامی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کواجاگر کیا اوربھارتی بربریت کودنیابھر میں بے نقاب کیابیرسٹرسلطان محمود کے دورحکومت میں آزادکشمیرمیں بے شمار ترقیاتی کام ہوئے میرٹ کی پامالی کاخاتمہ ہوا‘کرپشن سے پاک نظام حکومت چلاکر انہوں نے کشمیری عوام کی بھرپورنمائندگی کی ‘برسٹرسلطان محمود کی قیادت میں آئندہ آزادکشمیر میں آزادکشمیر تحریک انصاف کی مضبوط ومنظم حکومت قائم ہوگی حکمرانوں کی غلط بدعنوانی جھوٹے ہوائی اعلانات بدعنوانی کرپشن کی بنیادپر لوگ جوق درجوق تحریک انصاف میں شمولیت کررہے ہیں سردارمحمداصغرآفندی نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیئرمین کپتان عمران خان نے جب سے تحریک انصاف کاقیام عمل میں لایا پاکستان کی سیاست کارخ تبدیل ہوگیا اورعمران خان کی جدوجہد احتجاجی دھرنے کیوجہ سے پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی پٹرول کی قیمتیں نچلے سطح پر آئی دیگر کھانے پینے کی اشیاء خورد کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ۔

(جاری ہے)

جس سے ثابت ہوتاہے کہ عمران خان ہی واحد لیڈرہیں جوملک کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں اورعوام کے مسائل ان کی دہلیزپر حل کرسکتے ہیں سردارمحمداصغرآفندی نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر برسٹرسلطان محمود میرپورضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اورآئندہ آزادکشمیر تحریک انصاف بیرسٹرسلطان محمودکی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکرحکومت بنائے گی میرٹ کی پامالی کا خاتمہ ہوگا بیروزگاری کاخاتمہ ہوگاآزادخطے کی تعمیر وتروقی ہوگی عوام کے مسائل ان کی دہلیزپر حل ہونگے اور عدم تعمیر تعلیمی اداروں کی تعمیر ہوگی سڑکوں کی تعمیر ہوگی اورمیرٹ کی بنیاد پر نوجوانوں کوروزگاردیاجائے گااورعباسپورکے عوام کادیرینہ مطالبہ عباسپورضلع ضروربنے گا۔

عوام بیرسٹرسلطان محمودکی قیادت میں متحدمنظم ہوکرتحریک انصاف کاپیغام گھر گھر پہنچائیں جماعت کومضبوط ومنظم بنائیں تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوسکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی