پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

منگل 19 مارچ 2024 12:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ ازبکستان میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش’’پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن‘‘ میں شرکت کے لئےکل 20 مارچ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3 روزہ عالمی نمائش ازبکستان کے شہر تاشقند میں28سے30جون 2024تک منعقد ہو گی جس میں تولیہ ، سوتی دھاگہ، اون ، تیار ملبوسات ، سپورٹس وئیر ، ہوم ٹیکسٹائل ، پراسیسڈ فوڈ ، بیکری آئٹم ، پھلوں کا جوس ، گوشت ، دلیہ ، چاول ، پھل ، سبزیاں ، فارماسوٹیکل ، کھیلوں کا سامان ، سرجیکل آلات ، پنکھے ، سیمنٹ ، شیشہ ، کیمیکل ، پینٹس ، موبائل فونز ، پرسنل کئیرپراڈکٹس ، آٹو پارٹس ، تعمیراتی سامان ، آئی ٹی ، بینک انشورنس کمپنیاں ، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سے وابستہ افراد اور ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔

نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی