درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

بدھ 27 مارچ 2024 16:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ملکی درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023 سے لے کر فروری 2024 تک کی مدت میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات کا حجم 1.992 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28.34 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کی مد میں 1.552 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق فروری میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کے اخراجات کا حجم 260 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جنوری میں 285 ملین ڈالر اور گزشتہ سال فروری میں 175.25 ملین ڈالر تھا، مالی سال 2023 میں درآمدات پر مال برداری اور انشورنس کی مد میں 2.235 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی