- Home
- Health
- Health News
- بلوچستان میں پولیو پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ، صوبے بھر سے صرف3 کیس سامنے آئے ہیں،وفاقی ..
بلوچستان میں پولیو پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ، صوبے بھر سے صرف3 کیس سامنے آئے ہیں،وفاقی حکومت مہم میں کئے گئے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق کااجلاس سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 19:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہاہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے حکومت بلوچستان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ،صوبے میں پولیو پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور اب تک پولیو کے صوبے بھر سے تین کیس سامنے آئے ہیں،وفاقی حکومت اس مہم میں کئے گئے حالیہ اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔
وہ جمعہ کو یہاں بلوچستان میں پولیو کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہی تھیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت بلوچستا ن کی کوششوں سے اس صوبے میں پولیو پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور اب تک پولیو کے صوبے بھر سے تین کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 2014ء میں ان کیسز کی تعداد 25تھی ۔ انہوں نے چیف سیکرٹری بلوچستان سے کہاکہ مہم کی مانیٹرنگ کو اور بہتر بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ بلوچستان میں کوئی بچہ بھی قطرے سے محروم نہ رہ پائے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق