لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد فاروقی

جمعہ 19 اپریل 2024 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) وفاقی سیکرٹری کامرس محمد صالح احمد فاروقی نے کہا ہے کہ تاجر برادری وزارت تجارت کا حصہ ہے اور لاہور چیمبر میں آنے سے سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات ملتی ہیں اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے ۔ لاہور چیمبر کی تجاویز منسٹری آف کامرس کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے انڈسٹری کو سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔

اگلے چند روز میں وزیراعظم کی ہدایت پر تمام ادارے مل بیٹھ کر کاروباری برادری کے مسائل ڈسکس کریں گے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ اس وقت انڈسٹری کو زیادہ پیداواری لاگت، ان پٹ کاسٹ ،انرجی اور لیکوڈٹی سمیت بہت سے مسائل درپیش ہیں۔ ان سب پر ریگولیٹری کا بوجھ مشکلات میں اضافہ کررہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور کی زیر صدارت لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری اور عدنان خالد بٹ نے بھی خطاب کیا۔ جوائنٹ سیکرٹری منسٹری آف کامرس محمد اشفاق، ڈی جی ٹی ڈیپ ، سابق سینئر نائب صدور امجد علی جاوا، کاشف یونس مہر اور رحمن عزیز چن ، ای سی ممبران مجاہد مقصود بٹ اور شمیم اختر بھی اجلاس میں موجود تھے۔ فیڈرل سیکرٹری کامرس نے کہا کہ ٹیرف پالیسی بورڈ ایف بی آر سے منسٹری آف کامرس کو کچھ عرصہ قبل ہی دیا گیا ہے۔ کوشش ہے کہ ٹیرف میں گروتھ کو مدنظر رکھا جائے اور یہی اگلا لائحہ عمل بھی ہے۔ اس وقت کوشش کی جارہی ہے کہ ٹیرف کو مزید ریشنلائز کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی