کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

پیر 22 اپریل 2024 18:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے ایس آر او 350 پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ متنازعہ ایس آر او پر تاجر برادری کے تحفظات کو دور نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس حوالے سے بتایا کہ منگل 23 اپریل 2024 کو کراچی چیمبر میں ممبر اِن لینڈ ریونیو آپریشن بادشاہ خان وزیر اور چیف آئی آر آپریشن ارشد نواز چیمہ کے ساتھ ایک اجلاس ہونا طے پایا تھا جس میں ایس آر او 350 کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جانا تھا لیکن بدقسمتی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ کراچی کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا لہذا ایس آر او 350 کو اس وقت تک مؤخر کیا جائے جب تک کہ اس اہم مسئلے کو تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے خوش اسلوبی سے حل نہیںکیانجاتا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی