پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

پیر 22 اپریل 2024 22:29

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی جبکہ شوگرمافیا کی طرف سے ملک میں 15لاکھ میٹرک ٹن چینی اضافی قراردیکر ایکسپورٹ کرنے کی تیاریاں، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت مزید 10سے 20روپے تک مہنگی ہوگئی۔آن لائن کے مطابق عید کے بعد ملک بھر میں جاری پیاز کی قیمتوں نماں کمی ہوگئی ہے جو کہ عید سے قبل 300سے 280روپے فی کلو فروخے ہورہا تھا اب وہی پیاز 140سے 150روپے فی کلوہوگیا ہے بتایا گیا ہے کہ پیاز کی ایکسپورٹ بندہونے سے قیمتوں میں کم ہورہی ہیجبکہ دوسری جانب شوگرملزایسوسی ایشن کی طرف سے حکومت کو ملک میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کا کہہ کردبائوڈالا جارہا ہے کہ حکومت ملک میں موجود 15لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے تاکہ ملک میں بھرپوروافرچینی کوبیرون ملک بھجوایا جا سکے، شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرحکومت نے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی توملک میں نہ صرف چینی کا بحران اوراس میں اضافہ ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اورشوگرمافیا کی طرف سے ایکسپورٹ کی اجازت مانگنے پر ہی ملک میں چینی کی قیمتوں میں دس سے بیس روپے تک اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ۔شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ چینی برآمد کرنے کی بجائے سستی کی جائے تاکہ شہریوں کوریلیف مل سکے اورشوگرمافیا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر بھی ٹرانسپورٹشن کے نام پربھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔شہری حلقوں نے وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف،وزیرتجارت اورارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ شوگرملزایسوسی ایشن کوچینی ایکسپورٹ کرنے کی ہرگزاجازت نہ دی جائے بلکہ چینی وافرہونیکا ریلیف فراہم تک پہنچایا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی