پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ہے‘ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی اور اے سی سی آئی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیںشریک چیئرمین پاک افغان جوائنٹ چیمبر

منگل 23 اپریل 2024 14:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) افغانستان چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے وفد نے بورڈ ممبر اور پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے شریک چیئرمین خان جان الکوزی کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا اور ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز اور پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ذکی اعجاز نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،علاقائی تجارت بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمسائیہ ممالک سے ساتھ تجارت ضروری ہے،دو طرفہ باہمی تجارت کے فروغ کے لیے بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ہے۔

(جاری ہے)

سمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات ضروری تھے کیونکہ اسمگلنگ سے ملکی معیشت کو بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے۔

خان جان الکوزی نے کہا کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے۔ایف پی سی سی آئی اور اے سی سی آئی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،اسلامی چیمبر آف کامرس کاکردار بھی قابل تعریف ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ دونوں طرف سے زراعت کی مصنوعات پر ٹیرف اور ٹیکسز کوختم کیا جائے، اس سے تجارت میں مزید اضافہ ہو گا۔پاکستان ہمارا دوسرا گھرہے،ہماراکلچر اور زبان بھی ایک ہے۔تقریب میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی سینئر ڈائریکٹررافعہ سید،ڈپٹی ڈائریکٹر مریم علوی،پی اے جے سی سی آئی کے نائب صدر شجاع محمد،اسلامک چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر خواجہ اشرف و دیگر نے بھی دو طرفہ باہمی تجارت کے فروغ کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی