ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

بدھ 24 اپریل 2024 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ریکارڈکی گئی ۔پی پی آئی ایس اورٹاپ لائن سیکورٹیز کے مطابق 16 اپریل 2024 کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پر2 فیصدجبکہ گیس کی پیداوارمیں 8 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ، ہفتے کے دوران ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69265 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتے 70506 بیرل تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2914 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 8 فیصدکم ہے ، پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3167 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق16 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں اوجی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار30776 بیرل، پی پی ایل 10646 بیرل، پی اوایل 4078 بیرل اورماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار667 بیرل ریکارڈکی گئی۔ اسی طرح گزشتہ ہفتےاوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار644 ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 548 ایم ایم سی ایف ڈی، پی اوایل 56 ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار858 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی ۔\395

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط