امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ارب ڈالر رہا

جمعرات 25 اپریل 2024 09:10

سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سوشل میڈیا سروس فیس بک کی پیرئنٹ کمپنی ’’میٹا ‘‘نے کہا کہ رواں سال پہلی سہ ماہی( جنوری تا مارچ) کے دوران اس کی آمدنی 36.5 ارب ڈالر رہی جو 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے، خالص منافع12.4 ارب ڈالر رہا۔

(جاری ہے)

اے ایف پی نے کمپنی کے حوالے سے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق اس کے یومیہ صارفین( جو کم از کم اس کی ایک ایپ استعمال کرتے ہیں) کی تعداد3.2 ارب ہے جس کی وجہ سے ادارے کی آمدنی میں اضافہ ہورہا ہے ،بالخصوص اشتہارات کی مد میں ہونے والی آمدنی حوصلہ افزا ہے۔

مارک زکربرگ کی کمپنی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس کی افرادی قوت کی تعداد 69 ہزار 329 ہے جو 2023 کی آخری سہ ماہی سے زیادہ تاہم 2022 کی 87 ہزار کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط