پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

اتوار 28 اپریل 2024 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) پاکستان فرنیچر کونسل نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے بجٹ تجاویز کا جامع سیٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو، وزارت خزانہ، وزارت صنعت، وزارت تجارت اور وزارت اقتصادی امور کو پیش کر دیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو یہاں کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شرکاء کو بتایا کہ یہ تجاویز فرنیچر کے شعبے میں ترقی، مسابقت اور پائیداری کو فروغ دینے کے لیے پی ایف سی کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں، ان تجاویز پر عمل درآمد سے ملکی اقتصادی ترقی اور عالمی مسابقت کے حصول میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ ان تجاویز میں فرنیچر سیکٹر کو مکمل صنعت کی حیثیت دینے کا مطالبہ بھی شامل ہے، اس اقدام سے اس شعبے کو ٹیکس چھوٹ، سبسڈیز یا دیگر مالی معاونت کے طریقہ کار سمیت مختلف مراعات اور فوائد تک رسائی فراہم اور ترقی و پائیداری کو فروغ حاصل ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں