جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

پیر 29 اپریل 2024 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے اپنے 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان کیا ہے جو پاکستان میں کسی ٹیلی کام آپریٹر کی طرف سے پہلے اور سب سے بڑے بلا ضمانت قلیل مدتی سکوک ہیں۔ اس اقدام سے جاز کیلئے اپنے فورجی ڈیجیٹل ایجنڈا کو آگے بڑھانے کیلئے نئی فنڈنگ کی راہ ہموار ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان میں 30سالہ کاروباری تاریخ اور 10.6 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے ساتھ جاز پاکستان کا سب سے بڑے سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ جاز 45 فیصد مارکیٹ شیئرز اور 71.5ملین سبسکرائبرز کے ساتھ سیلولر مارکیٹ میں سرفہرست کمپنی ہے۔ سکوک کی کامیاب تکمیل کے ساتھ جاز انتظامیہ نے اپنے قابل قدر سرمایہ کاروں کی جانب سے کمپنی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا رجحان بڑھانے، صارفین اور معاشرے کی فلاح کے لیے کئے جانے والے اقدامات کا شکریہ ادا کیا۔ سکوک کا اجرا پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں شرعی اصولوں پر مبنی مالیاتی انسٹرومنٹ کے بہتر استعمال میں کردار ادا کرے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا