فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی

جمعرات 2 مئی 2024 13:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2024ء) 3 روزہ پاکستان انٹیریئرزفرنیچر ایکسپو کل( جمعہ 3 مئی )سے فیصل آباد میں شروع ہوگی جو 5 مئی (بروز اتوار )تک جاری رہے گی۔نمائش کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ یہ نمائش روزانہ صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی جس میں فیصل آباد کے شہریوں اور فیملیز کا داخلہ مفت ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان انٹیریئر فرنیچر ایکسپو میں ٹاپ 100 فرنیچر برانڈز نمایاں ہوکرشہریوں کو40فیصدتک کی تخفیف پر انٹیریئر اور فرنیچر کی وسیع رینج سے استفادے کا موقع فراہم کریں گی ، نمائش میں ویڈنگ فرنیشرز،گھریلو فرنیچر، دفتری فرنیچر، ری کلائنر چیئرز، گھریلو آئریئل، میٹریس،تکیے، قالین،غالیچے، کاسمیٹکس سٹیندز، ہینڈی کرافٹس اوردیگر بہت کچھ ہو گا۔ اس سلسلے میں مزید معلومات و رہنمائی کےلئے موبائل نمبرز03000777108, 03000777105, 03000669904, 03000669905, 03000669906 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..