پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند

جمعہ 3 مئی 2024 21:53

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پرجمعہ کوتیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربندہوا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر45 کروڑ، 21 لاکھ،55ہزار، 229 حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 24.54 ارب روپے تھی۔ کے ایس ای 30 انڈکس میں 360.77 پوائنٹس کانمایاں اضافہ ہوا اورانڈکس 23594.84 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ فیوچرٹریڈنگ کے تحت مجموعی طورپر10.53 ارب روپے کے سودے ہوئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مجموعی طورپر376کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا، 248 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور26 کمپنیوں کے حصص کی قدرمیں استحکام رہا، اس کے برعکس 102 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، حیسکول اورفوجی سیمنٹ کے سب سے زیادہ حصص کا لین دین ہوا، پی پی پی ایل کے 26658354، حیسکول 26575393، فوجی سیمنٹ 19309110 اورپاک الیکٹران لمیٹڈ کے 16261833 حصص کی خریدوفروخت ہوئی۔پاکستان جنرل انشورنس، بی ایف مضاربہ اور عروج انڈسٹری سرفہرست ایڈوانسر کمپنیاں رہی، اس کے برعکس فرسٹ ٹرائی سٹارمضاربہ، ریڈکوٹیکسٹائل اورامپرئیل لمیٹد کے زیادہ حصص کی قیمت میں کمی ہوئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..