ملک میں موٹرسائیکلز کی فروخت میں کمی، تھری ویلرز کی فروخت میں اضافہ

منگل 14 مئی 2024 22:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) ملک میں موٹر سائیکلز کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران کمی جبکہ تھری ویلرز کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024 تک کی مدت میں ملک میں موٹر سائیکلز کے 922379 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں موٹر سائیکلز کے 989913 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی، اپریل میں ملک میں موٹر سائیکلز کے 105782 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 30 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں ملک میں موٹرسائیکلز کے 81358 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اعداد و شمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں تھری ویلرز کے 19011 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 12 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں تھری ویلرز کے 16926 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی،اپریل میں ملک میں تھری ویلرز کے 1807 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 132 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اپریل میں ملک میں تھری ویلرز کے 778 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا