- Home
- Health
- Health News
- وومن چیمبر کو پاکستان کے ترقیاتی وومن چیمبروں کے صف میں کھڑا کرنا مشن ہے۔وومن چیمبر صدر عقیلہ ..
وومن چیمبر کو پاکستان کے ترقیاتی وومن چیمبروں کے صف میں کھڑا کرنا مشن ہے۔وومن چیمبر صدر عقیلہ سنبل
بدھ 15 مئی 2024 22:25
(جاری ہے)
خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے۔وومن چیمبر آف کامرس کی اولین ترجیحات کاروباری خواتین کو وسعت دینا ہے۔
عقیلہ سنبل نے مزید کہا کہ ممتاز صنعتکار و سابق ایم این اے حاجی نسیم الرحمن کی کوششوں سے کاروباری خواتین کیلئے وومن چیمبر آف کامرس 2005 میں معرض وجود میں آیا اور 2014 تک وومن چیمبر کیلئے سرگرمیاں نہیں تھی۔جب بھی میں 2014 کے بعد منتخب ہوگئی تو وومن چیمبر کو پاکستان کے ترقیاتی وومن چیمبروں کے صف میں کھڑا کرکے مردان کے کاروباری خواتین کو انٹرنیشنل سطح پر متعارف کرکے وومن چیمبر آف کامرس کو اپنی شناخت اور اعلی مقام دیدی ہے جس کا تمام تر کریڈیٹ وومن چیمبر کے بانی حاجی نسیم الرحمن کو جاتا ہے۔تقریب کے آخر میں وومن چیمبر آف کامرس کی جانب سے سیکرٹری کمشنر ٹو سارہ طہاب،تحصیلدار حنا خان کو شیلڈ پیش کر دی۔Browse Latest Health News in Urdu
امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے