پی ٹی آئی آزادکشمیر کی بڑی جماعت بن کرابھرے گی ‘نوجوان بزرگ خواتین جوش وخروش سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ‘پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت اس بات کاثبوت ہے آئندہ پاکستان وآزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت قائم ہوگی ‘کرپٹ وعیاش حکمرانوں کشمیری قوم کوبرادریوں میں تقسیم درتقسیم کرنے والے سیاست دانوں کاخاتمہ ہونے والا ہے ‘بیرسٹرسلطان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ایک مضبوط حکومت بنے گی

تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی رہنما سابق وزیرصحت سردار محمد اصغرآفندی کی میڈیا سے بات چیت

منگل 28 اپریل 2015 16:06

عباسپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی رہنما سابق وزیرصحت سردار محمد اصغرآفندی نے کہاکہ پی ٹی آئی آزادکشمیر کی بڑی جماعت بن کرابھرے گی نوجوان بزرگ خواتین بڑے جوش وخروش کیساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکررہے ہیں پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت اس بات کاثبوت ہے آئندہ پاکستان وآزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت قائم ہوگی کرپٹ وعیاش حکمرانوں کشمیری قوم کوبرادریوں میں تقسیم درتقسیم کرنے والے سیاست دانوں کابہت جلدخاتمہ ہونے والا ہے اوربیرسٹرسلطان محمود چوہدری صدرتحریک انصاف کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ایک مضبوط حکومت بنے گی۔

وہ گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ حلقہ نمبراعباسپور جو باڈرلائن کے باکل قریب واقع ہے شہدوں غازیوں مجاہدوں کی یہ سرزمین جس نے مادروطن ریاست جموں کشمیر کی آزادی کیلئے بڑاکرداراداکیایہا ں کے عوام انتہائی خستہ ہالی کاشکارعرصہ بیس سال سے یہاں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے سڑکیں تعلیمی ادارے سب کے سب کھنڈرات کامنظرپیش کررہے ہیں عوام صحت پانی کی سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے محروم چارسال سے پیپلزپارٹی کی حکومت چوہدری مجید وزیراعظم کواس حلقہ کی خستہ ہالی کے بارے میں آگاہ کرنے کے باوجود کوئی توجہ نہیں دی گئی جھوٹے ہوائی اعلانات کرکے عوام کے جذباتوں کیساتھ کھیلا جاتارہا انہوں نے کہاکہ حلقہ کی عوام کی مشاورت ان کی رائے کااحترام کرتے ہوئے میں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحدجماعت ہے جو بیرسٹرسلطان محمود کی قیادت میں جوریاست کی تعمیر وترقی مسائل کے کیئے اہم کرداراداکرسکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی