پاکستان فارما سوٹیکلز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی دس سال میں ادویات کی برآمدات کو 5ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کی منصوبہ بندی

جمعہ 8 مئی 2015 14:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) پاکستان فارما سوٹیکلز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے آئندہ دس سال کے دوران ادویات کی ملکی برآمدات کو 5ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ پی پی ایم اے نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس مقصد کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کی جائے تاکہ ادویات کے برآمدی ہدف کے حصول کو یقینی بنا کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اس ویڑن 2025ء کے تحت ادویات کی برآمدات کے موجودہ حجم 200ملین ڈالر کو 5ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانا ہے۔ ایسوسی ایشن نے اعلیٰ حکام سے درخواست کی ہے کہ مجوزہ ٹاسک فورس میں ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور پی پی ایم اے کے نمائندے شامل کئے جائیں جو ہر تین ماہ کے بعد برآمدات کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیکر مستقبل کیلئے حکمت عملی مرتب کریں جبکہ ٹاسک فورس میں دیگر شراکت داروں کے نمائندے بھی شامل کئے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی