اسلام آباد : نلتر حادثہ ہمارے لیے سانحہ ہے، زخمیوں کی صحت یابی ہماری اولین ترجیح ہے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری

جمعہ 8 مئی 2015 17:24

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : سیکر ٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ تما م سفیر وزیر اعظم کی دعوت ر نلتر جا رہے تھے.

(جاری ہے)

نلتر میں پی شہونے والا واقعہ حادثہ نہی سانحہ ہے اور ہماری پوری توجہ نلتر کی جانب مر کوز ہے، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، ان کی صحت یابی ہماری اولین ترجیح ہے، یہ ایک حادثہ تھا جو ابتدائی تحقیقات کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم واقعہ کی مزید تحقیات کی جا رہی ہیں، جبکہ تحقیقات میں دہشت گردی کے عنصر پر بھی غور کیا جائے گا، حادثے کے باعث عوام غم زدہ ہے جبکہ حکومت اس سے متعلق تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے. میتوں کو اسلام آباد لا کر ان کے متعلقہ ممالک میں پہنچایا جائے گا.

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی