Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 518

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش ..

پیر 22 جولائی 2019 14:04

محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت

محکمہ صحت پنجاب نے موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوںکے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کھانے پینے ... مزید

صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ ..

پیر 22 جولائی 2019 13:53

صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جائے‘یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت، وزیرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ یاسر ہمایوں، صوبائی سیکرٹری ... مزید

وزیراعظم عمران خان سے خوراک اور صحت کے شعبوں سے متعلق سرمایہ کاروں ..

پیر 22 جولائی 2019 13:12

وزیراعظم عمران خان سے خوراک اور صحت کے شعبوں سے متعلق سرمایہ کاروں کے گروپ کی پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے خوراک اورصحت کے شعبوں سے متعلق سرمایہ کاروں کے گروپ نے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں اسلم خان، ٹیکساس سے مبشرچوہدری، ڈاکٹر باسط جاوید، ڈاکٹر ... مزید

مون سون کے دوران جراثیم کی افزائش میں اضافہ کے باعث برسات میں تازہ ، ..

پیر 22 جولائی 2019 12:57

مون سون کے دوران جراثیم کی افزائش میں اضافہ کے باعث برسات میں تازہ ، سادہ اور کم کھاناکھایا جائے، طبی ماہرین

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ماہرین طب نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران جراثیم کی افزائش میں اضافہ کے باعث احتیاطی اقدامات کے طور پر برسات میں تازہ ، سادہ ، کم کھانا کھایا جائے اور پانی صاف و ابال کر ... مزید

خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

پیر 22 جولائی 2019 12:42

خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

فلاحی اداے فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری صوبہ بننے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے کر صوبے بھر میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تھیلیسیمیا ... مزید

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریضوں کے موثر ..

پیر 22 جولائی 2019 12:16

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریضوں کے موثر علاج کی ہدایت

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریض کو بھرپور پروٹوکول اور بیماری کے مطابق علاج پرتوجہ دینے کی ہدایت کی ہے، ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو ... مزید

رحیم یارخان، گیسٹرو مرض میں اضافہ، کمسن بچی سمیت7افرادطبی امداد کیلئے ..

پیر 22 جولائی 2019 12:16

رحیم یارخان، گیسٹرو مرض میں اضافہ، کمسن بچی سمیت7افرادطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ کمسن بچی سمیت7افرادطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جناح پارک کی رہائشی 13سالہ عائشہ غفور، آباد پور کی رہائشی40سالہ ... مزید

ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے لیے حکومت کو عوامی شعور بیدار کرنا ہو گا

پیر 22 جولائی 2019 11:55

ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے لیے حکومت کو عوامی شعور بیدار کرنا ہو گا

ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے لیے حکومت کو عوامی شعور بیدار کرنا ہو گا کیونکہ اس وقت پاکستان اس طرح کے بچوں کے تناسب سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ان خیالات کا اظہار ملک کے نامو پلاسٹک سرجن ڈاکٹر پروفیسر ... مزید

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے متعلقہ محکموں کوروزانہ کی بنیاد پر سپرے سمیت دیگر ..

پیر 22 جولائی 2019 11:44

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے متعلقہ محکموں کوروزانہ کی بنیاد پر سپرے سمیت دیگر ضروری اقدامات کر نے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ متعلقہ محکموں کوروزانہ کی بنیاد پر سپرے سمیت دیگر ضروری اقدامات کر نے کا حکم دیا۔اجلاس میں سی ای ... مزید

نوجوان ڈاکٹرز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،صلاحیتوں کومزید نکھارنے کی ضرورت

ہفتہ 20 جولائی 2019 17:04

نوجوان ڈاکٹرز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،صلاحیتوں کومزید نکھارنے کی ضرورت

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور امیرالدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار الفرید ظفر نے کہا ہے کہ نوجوان ڈاکٹروں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے ... مزید

ڈپٹی ڈائریکٹر حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی اشتیاق مروت کی ہدایت پر  ..

ہفتہ 20 جولائی 2019 16:59

ڈپٹی ڈائریکٹر حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی اشتیاق مروت کی ہدایت پر مقامی ہوٹل پر چھاپے، مضر صحت گوشت برآمد

ڈپٹی ڈائریکٹر حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی اشتیاق مروت کی ہدایت پر محکمہ کے اہلکارو ں کی کاروائی۔ مقامی ہوٹل پر چھاپے کے دوران مضر صحت گوشت برآمد ۔ صفائی کی ناقص صورتحال۔ مضر صحت گوشت کو تلف کر کے ... مزید

پولیو، ڈینگی سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے میں کوئی کوتاہی برداشت ..

ہفتہ 20 جولائی 2019 16:59

پولیو، ڈینگی سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی سی جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ متعلقہ محکموں کوروزانہ کی بنیاد پر سپرے سمیت دیگر ضروری اقدامات کر نے کا حکم دیا۔اجلاس میں سی ای او ... مزید

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن 28 جولائی کو ..

جمعہ 19 جولائی 2019 15:32

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائے گا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائے گا، اس ضمن میںمحکمہ صحت کے علاوہ مختلف تنظیمیں، سیمینارز اور واکس کا اہتمام کررہی ہیں اس دن کو منانے کا مقصد جگر کے ... مزید

پولیو کے حوالے سے بنوں ڈویژن حساس ترین قرار، 22جولائی کوخصوصی پولیو ..

جمعہ 19 جولائی 2019 15:31

پولیو کے حوالے سے بنوں ڈویژن حساس ترین قرار، 22جولائی کوخصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن میں پولیو کے 25 کیسز سامنے آنے کے بعد 22جولائی سے خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ مہم کے دوران 4 لاکھ 58ہزار466 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے جمہوریہ کانگو میں ایبولا ایمرجنسی نافذ کر دی

جمعہ 19 جولائی 2019 12:31

عالمی ادارہ صحت نے جمہوریہ کانگو میں ایبولا ایمرجنسی نافذ کر دی

عالمی ادارہ صحت نے جمہوریہ کانگو میں پھیلنے والی ایبولا کی وبا کو بین الاقوامی سطح پر عوامی صحت کو لاحق ہنگامی خطرہ قرار دے دیا ہے۔عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گیبریسس نے جنیوا میں ... مزید

Records 7756 To 7770 (Total 24908 Records)