سعودی عرب میں بچے کی سانس کی نالی میں سیفٹی پن پھنس گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 22 مارچ 2018 13:20

سعودی عرب میں بچے کی سانس کی نالی میں سیفٹی پن پھنس گئی
طائف(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ2018ئ)  سعودی عرب میں شاہ فیصل اسپتال میں ایک 10 ماہ کے بچے کو لایا گیا جسکے گلے میں سیفٹی پن پھنس گئی تھی اور بچے کے لیے سانس لینا نہایت مشکل ہو گئی تھی ۔ سیفٹی پن بچے کے دل تک پہنچ گئی تھی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز نے بچے کی حالت دیکھتے ہویے فوری طور پر آپریشن کیا اور سیفٹی پن نکالی ، جس سے بچے کی جان بخشی ہوئی۔ ڈاکٹرز نے بچے کے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے سامنے ایسی کوئی چیزیں مت رکھا کریں جو کہ وہ آسانی سے نگل جائیں یا اگر بچے ایسی چیزوں سے کھیل رہیں ہوں تو انکے آس پاس ہی رہیں۔

طائف میں شائع ہونے والی مزید خبریں